GK Communications Pvt. Ltd
Edition :

 کشمر

شبیر شاہ ساتھیوں سمیت گرفتار

پولیس نے اسلام آباد جانے کی اجازت نہ دی


سرینگر //سینئر مزاحمتی لیڈر اور فر ےڈم پارٹی کے سربراہ شبےر احمد شاہ ،مسلم کا نفرنس کے چےر مےن شبےر احمد ڈار ،اسلامک پو لٹےکل پارٹی کے چےر مےن محمد ےوسف نقاش امت اسل

حکومت عوامی مسائل حل کرنے میں مکمل طور ناکام



سرینگر// پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا کہ پی ڈی پی نے اپنے مختصر دور حکومت میں ہر طرح کی عوامی سہولیات بہم پہنچانے کے نہ صرف کار گر اقدامات کئے بلکہ

وزیر اعظم کا دورہ کشمیریوں کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف



سرینگر//وزیر اعظم من موہن سنگھ کے دورہ کشمیر کو کشمیری قوم کے اُن کے زخموں پر نمک پاشی کرنے کے مترادف قرار دیتے ہوئے عوامی اتحاد پارٹی مزیدپڑھیں۔۔۔

زلزلہ زدگان تک امداد پہنچانے پر قدغن استعماری طرزفکر : یاسین ملک

وزیراعظم کی آمد پر 25جون کو مکمل ہڑتال کی اپیل


سرینگر// ”جموں کشمےر کو عملاًاےک پو ےس اسٹےٹ میں تبدےل کر دےا گیا جہا ں زبان کھو لنے،بات کرنے،اُٹھنے ،بیٹھنے، پر امن جلسے جلوسوں ےہاں تک کہ لو گوں کی مدد کر نے تک پر

وادی کے مختلف علاقوں میں حادثات

دوسالہ بچی اور خاتون سمیت 3جاں بحق


سرینگر//وادی کے مختلف علاقوں میں مختلف نوعیت کے حادثات میں دو سالہ معصوم بچی اور ایک خاتون سمیت3افراد جاں بحق اور2دیگر زخمی ہوگئے۔ پانپور کے درنگہ بل علاقہ میں ایک ا

22ہزار لیکچراروں اور اساتذہ کی تعیناتی عنقریب: نائب وزیر اعلیٰ

پبلک سروس کمیشن اور سروس سلیکشن بورڈ کو فہرست بھیجی گئی ہے


سرینگر// 22ہزارلیکچراروں اور اساتذہ کی تعیناتی عمل میں لانے کا اعلان کرتے ہوئے ریاستی سرکار نے بتایا کہ تعلیمی پالیسی کا از سرنو جائیزہ لینے اور نجی تعلیمی اداروں م

شعبہ صحت حکومت کی ترجیحا ت میں شامل:ساگر



سرینگر//صحت شعبے کی اہمیت کو اُجاگر کرتے ہوئے وزیر برائے دیہی ترقی و پنچایتی راج علی محمد ساگر نے کہا کہ یہ شعبہ حکومت کی ترجیحات میں سر فہرست ہے اور حکومت صحت شعبے مزیدپڑھیں۔۔۔

نصابی تعلیم کے ساتھ اخلاقی تعلیم لازمی: لون



سرینگر//وزیر برائے اعلیٰ تعلیم محمد اکبر لون نے کالج حکام سے کہا ہے کہ وہ طُلباءکو نصابی تعلیم فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ اخلاقی تعلیم کی فراہمی بھی یقینی بنائیں۔وزیر

بانڈی پورہ بورڈ میٹنگ واقعہ،پریس کالونی میں پی ڈی پی کا احتجاج



سرینگر//بانڈی پورہ بورڈ میٹنگ میں پیش آئے واقعہ کے خلاف اپوزیشن پی ڈی پی کے سینکڑوں حامیوں نے پریس کالونی سرینگر میں زوردار مظاہرئے کئے اورکارکنوں کو احتیاطی طور ح

نیشنل کانفرنس جماعت ہی نہیں ایک تحریک ہے : سکینہ



منزگام// نیشنل کانفرنس کی سنئیر لیڈر اور وزیر برائے سماجی بہبود، ٹریننگز اور اے آر آئی سکینہ ایتو نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی قیادت میں کام کر رہی موجودہ

راج بیگم نے سہ روزہ کشمیر میوزک فیسٹول کا افتتاح کیا



سرینگر//بزرگ گلوکارہ راج بیگم کے ہاتھوں کشمیر میوزک فیسٹول کا افتتاح کیا گیا ۔ اکیڈیمی آف آرٹ‘ کلچر اینڈ لینگویجز کی طرف سے ایس پی کالج سرینگر کے آڈیٹوریم میں منعق

کشمیر اینڈ شیرِ کشمیر کا اجرا



سرینگر//جموں وکشمیر اکاڈمی برائے آرٹ، کلچر و لینگویجز میں منعقدہ ایک تقریب میں پی ایل۔ ڈی پاریمو کی تصنیف کردہ ایک کتاب بعنوان”کشمیر اینڈ شیرِ کشمیر“ کا اجراءکیا

بژھ پورہ وفد خورشید عالم سے ملاقی



سرینگر//علاقہ بژھ پورہ ،حافظ باغ اور ملہ باغ کے عوامی وفود نے گزشتہ روز یہاں پی ڈی پی کے زونل آفس میں پارٹی لیڈر محمد خورشید عالم سے ملاقات کرکے انہیں اپنا مسائل سے آ

پرساد نے سکالر شِپ سکیم کا جائیزہ لیا



سرینگر//ڈائریکٹر جنرل پولیس اشوک پرساد نے کہا ہے کہ پولیس اہلکاروں کے کنبوںکی فلاح و بہبود آرگنائزیشن کی ترجیحات میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس مقصد کے لئے متعدد فلاحی

2013-14کےلئے قانون ساز کونسل کی کمیٹیاںتشکیل ،چیئرمین نے ممبران نامزد کئے



سرینگر// چیئرمین قانون ساز کونسل نے سال 2013-14 کے لئے مختلف کمیٹیوں کے لئے ممبران نامزد کئے۔نوٹیفکیشن کے مطابق قانون ساز کونسل کے ممبر محمد اشرف میر پیٹشن کمیٹی کے چی

پردیش کانگریس کمیٹی سیوا دل کا اجلاس منعقد



سرینگر//پردیش کانگریس کمیٹی سیوا دل کا ایک غیر معمولی اجلاس سیود ال کے ریاستی صدر این اے خان کی صدارات میں منعقد ہوا جس میں ضلع جنرل سیکرٹری اننت ناگ ایڈوکیٹ مجیب ال










سابقہ شمارے
  DD     MM     YY    


 


© 2003-2013 KashmirUzma.net
طابع وناشر:رشید مخدومی  |  برائے جی کے کمیونی کیشنزپرائیوٹ لمیٹڈ  |  ایڈیٹر :فیاض احمد کلو
ایگزیکٹو ایڈیٹر:جاوید آذر  | مقام اشاعت : 6 پرتاپ پارک ریذیڈنسی روڑسرینگرکشمیر
RSS Feed

GK Communications Pvt. Ltd
Designed Developed and Maintaned By