GK Communications Pvt. Ltd
Edition :
 جموں

نظام تعلیم جدید تقاضوں سے ہم آہنگ ہوگا: نعیم اختر

شہر کے متعد د اسکولوں کا اچانک معائینہ،اساتذہ کو لیپ ٹاپ فراہم کرنے کا اعلان


جموں//حکومت ریاست میں معیار تعلیم کو بہتر بنانے کے لئے تمام تر وسائل کو بروئے کار لائے گی۔ ان خیالا ت کا اظہا رکرتے ہوئے وزیر تعلیم نعیم اختر نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی طرف سے اٹھائے جانے والے اقدامات نے اپنے اثرات دکھانے شروع کر دئیے ہیں اور جلد ہی ان کے نتائج زمینی سطح پر دیک

ٹریفک پولیس کی مار پیٹ سے ڈرائیور زخمی

شاہراہ پر احتجاج، خاطی اہلکاروں کےخلاف معاملہ درج کرنے کی یقین دہانی


رام بن //جموں سرینگر شاہراہ پرڈرائیوروں نے ہفتہ کی شام زور دار احتجاج کیا جس کی وجہ سے کئی گھنٹوں تک گاڑیوں کی آمد و رفت بھی متاثر رہی۔ وہ ٹریفک پولیس پر زیادتیوں کا الزام لگا رہے تھے ۔ ذرائع نے بتایا کہ ٹریفک پولیس اہلکاروں نے جموں سے آرہی ایک مال بردار گاڑی JK02AG-8475سیری رام بن می

جنگلات اراضی کے نام پر ناگپور ایجنڈہ کی عمل آوری: اصلاحی کمیٹی

۔80فیصد جموں شہر جنگلات اراضی پر آباد، مسلم اکثریتی علاقے ہی نشانہ پر کیوں؟


جموں//بی جے پی پی ڈی پی مخلوط سرکار پر جنگلات اراضی کے نام پر ریاستی خانہ بدوش گوجر بکروال طبقہ کو اجاڑنے کی سازش رچنے کا الزام لگاتے ہوئے گوجر بکروال اصلاحی کمیٹی نے اسے ناگپور ایجنڈہ کی عمل آوری قرار دیا ہے ۔ یہاں جاری پریس ریلیز میں کمیٹی نے اس خطرناک سوچ کی مذمت کرتے ہوئے مفت

کل بجلی بند رہے گی



جموں//محکمہ بجلی کی طر ف سے موصلہ ایک اطلاع کے مطابق نانک نگر میں33کے وی لائنوںکی ضروری مرمت کے پیش نظر آئندہ پیر ،11مئی کو صبح 6سے 9بجے تک بجلی بند رہے گی۔ ان علاقہ میں گاندھی نگر، نانک نگر، تریکوٹہ نگر، شاستری نگر، وکرم چوک اور دیگر ملحق علاقہ جات شام ہیں۔

مظفر بیگ کے یوم پیدائش پر تقریب



جموں//سینئر پی ڈی پی لیڈر اور ممبر پارلیمنٹ مظفر حسین بیگ کے یوم پیدائش کے سلسلہ میں مظفر حسین بیگ فرینڈز کلب (MHBFC)کی جانب سے ایک پنج تیرتھی میں واقع دفتر میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔ یہاں جاری ایک پریس ریلیز کے مطابق پی ڈی پی کے بانی ممبران میں سے ایک بیگ کے جنم دن کو یوتھ اگی

اسلامک ماڈل ہائی اسکول گوجر نگر میں یوم والدین کی تقریب



جموں// اسلامک ماڈل ہائی سکول گوجر نگر جموں میں یوم والدین منایا گیا جس میں والدین کی ذمہ داریوں اور ان کے حقوق پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی۔ تعلیم میں بچوں کو آگت کیسے بڑھایا جائے اور اخلاقی قدریں کس طرح اُجاگر کی جائیں اور ٹیکنالوجی کے اس جدید دور میں بچوں کو ہر قسم کے مقابلہ کیلئے

شیعہ فیڈریشن کا اظہار رنج



جموں//شیعہ فیڈریشن نے سرنکوٹ کے پمروٹ علاقے سے تعلق رکھنے والے عاشق حسین کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیاہے ۔ فیڈریشن صدر عاشق حسین خان نے مرحوم کی روح کی تسکین کیلئے دعائے مغفرت اور لواحقین کیلئے صبرجمیل کی دعا کرتے ہوئے کہاکہ مرحوم کیساتھ ان کے ذاتی مراسم تھے اور وہ اتحاد

صوبہ جموں کے وفود ڈاکٹر فاروق سے ملاقی



جموں// صوبہ جموں کے مختلف اضلاع راجوری، ڈوڈہ، اندروال، کشتواڑ بھدواہ سے آئے ہوئے عوامی وفود نے ہفتہ کے روز ڈاکٹر فاروق عبداللہ سے ان کی سرینگر رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ یہاں موصولہ ایک پریس ریلیز کے مطابق اس موقعے پر وفود نے صدرِ جماعت کو اپنے اپنے علاقوں کے مسائل، پارٹی سرگرمیو

’ان بلےوےبل ۔ دہلی ٹو اسلام آباد‘

بھیم سنگھ کی تصنیف کانائب صدر جمہوریہ کے ہاتھوں اجراء


جموں//نائب صدر جمہورےہ محمد حامد انصاری نے دہلی میں منعقدہ اےک تقرےب کے دوران سپرےم کورٹ کے سےنئر وکےل پروفےسر بھےم سنگھ کی تصنےف ’ان بلےوےبل ۔ دہلی ٹو اسلام آباد‘ کا اجراءکےا۔یہاں جاری ایک پریس ریلیز کے مطابق اس موقع پراپنے خطاب مےں نائب صدر نے کہاکہ پورے ہندوستان مےں پروفے

فرسٹ ایڈ کیمپوں کا اہتمام



جموں// بھےڑ بکرےوں کی پہاڑی چراگاہوں کی جانب رواں نقلِ مکانی (مائیگرےشن) اَور محکمہ بھےڑ پالن جموں کی طرف سے فوری طِبی اِمدا د کے مراکز (First Aid Camps) قائم کر کے فراہم کی جانے والی سہولات کا جائزہ لےنے کی غرض سے ناظمِ محکمہ بھےڑ پالن جموں ڈاکٹر سنت رام نے اَچانک دورہ کر کے اُودھم پور،

مالی ادارے کلہم ترقی کے لئے لازم: لال سنگھ



جموں//وزیر برائے صحت اور طبی تعلیم چودھری لال سنگھ نے نانک میں آندھرا بنک شاخ کا افتتاح کیا۔ اس موقعہ پر اپنے خیالات کا اِظہار کرتے ہوئے وزیر نے بنک کو ریاست کے لئے بنکنگ سہولیات دستیاب رکھنے کے لئے سراہا۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ مقامی لوگوں کو بنک کی جانب سے بہتر بنکنگ سہولیات









سابقہ شمارے
  DD     MM     YY    


 


© 2003-2015 KashmirUzma.net
طابع وناشر:رشید مخدومی  |  برائے جی کے کمیونی کیشنزپرائیوٹ لمیٹڈ  |  ایڈیٹر :فیاض احمد کلو
ایگزیکٹو ایڈیٹر:جاوید آذر  | مقام اشاعت : 6 پرتاپ پارک ریذیڈنسی روڑسرینگرکشمیر
RSS Feed

GK Communications Pvt. Ltd
Designed Developed and Maintaned By