GK Communications Pvt. Ltd
Edition :
 صنعت و تجارت

”رو ف اورچھکربعدمیں ہوسکتا ہے“

سیلاب زدگان کو معاوضہ فراہم کرنے کو ہی ترجیح دی جائے


سرینگر// سیلاب زدگان کی مصیبتوں سے چشم پوشی کرکے لوگوں کی توجہ ہٹانے کیلئے بے وقت کے موسیقی پروگراموں کے انعقاد پر کشمیر ٹرےڈرس اینڈ مینو فیکچرس فیڈریشن نے حکومت کے خلاف سخت لہجہ اختیار کرتے ہوئے کہاہے کہ پہلے سیلاب زدگان کی بازآبادکاری کو ترجیح دی جائے ۔روف اور چھکری بعد میں

چیمبرآف کامرس کا اعلیٰ سطحی وفد پارلیمانی قائمہ کمیٹی سے ملاقی

ریاستی اقتصادیات کی بحالی کیلئے فراخدلانہ مالی معاونت پر زور


سرینگر// کشمیر چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے صدر شیخ عاشق احمد کی سربراہی میں چیمبر کا ایک اعلیٰ سطحی وفد ریاست کے دورہ پر آئی پارلیمانی قائمہ کمیی برائے سائنس ِٹیکنالوجی و ماحولیات ،کے ممبران سے ملاقی ہوئی ۔اس موقعے پر وفد نے کمیٹی ممبران کے ساتھ وادی میں آئے تباہ کن سیلاب ،

وادی میں سفل کی طرف سے’ معیاری دالیں‘ متعارف



سرینگر//’مدر ڈائری فروٹ اینڈ ویجی ٹیبل‘ کے سبزیوں اور پھلوں کے شعبے نے وادی کشمیر میں معیاری سفل دالیں متعارف کرنے کا اعلان کیا۔منگل کو یہاں 14اقسام کی دالوں کومتعارف کرنے کے موقعہ پر ’مدر ڈائری فروٹ اینڈ ویجی ٹیبلز پرائیوٹ لمٹیڈکے شعبہ ہارٹی کلچر کے بزنش سربراہ پردپتا کمار

شہر خاص ٹریڈرس فیڈریشن کا تعزیتی بیان



سرینگرشہر خاص ٹرےڈرس فیڈریشن نے سنگین دروازہ حول کے غلام رسول خانیاری کی وفات پر مرحوم کے پسماندگان کے ساتھ دلی تعزیت کااظہار کیا ہے ۔اس سلسلے میں فیڈریشن سرپرست غلام حسن گانی سربراہی میں کی ایک تعزیتی میٹنگ منعقد ہوئی ۔بعد میں فیڈریشن کے جنرل سیکریٹری عمر گانی کی سربراہی می

پیرزو ریسٹوران میں کشمیری پنڈت فوڈ فیسٹول کا آغاز



سرینگر//سیاحوں میں کشمیر ی پنڈتوں کے لذیذ پکوان متعارف کرنے کے لئے محکمہ سیاحت نے پیرزو ریستوران مین آج سے سہ روزہ کشمیری پنڈت فوڈ فیسٹوال کا اہتمام کیا ہے۔فیسٹول کے دوران کشمیری پنڈتوں کے لذید و معروف پکوان بشمول دمہ آلو، کاشر ہاگ ، ندر یخن ، ٹماٹر ژامن،رزما دال ، ژٹین ،دود ال

ارائز ہنڈائی کی ”میگاا ایچ اے اے 2015‘ تقریب منعقد



سرینگر// ارائز ہنڈائی کے اہتمام سے کرن نگر سرینگر میں ایک میگا کار چیک اپ ’میگا اے ای اے 2015‘ منعقد کیا گیا ۔یہ تقریب ان کار صارفین کیلئے منعقد کی گئی تھی جنہیں اپنی گاڑیوں کی سروس کرانے کا وقت میسر نہیں ہے ۔اس موقعے ہر صارفین نے متعدد سکیموں سے استفادہ کیا جن میں 18پوائنٹ مفت چیک









سابقہ شمارے
  DD     MM     YY    


 


© 2003-2015 KashmirUzma.net
طابع وناشر:رشید مخدومی  |  برائے جی کے کمیونی کیشنزپرائیوٹ لمیٹڈ  |  ایڈیٹر :فیاض احمد کلو
ایگزیکٹو ایڈیٹر:جاوید آذر  | مقام اشاعت : 6 پرتاپ پارک ریذیڈنسی روڑسرینگرکشمیر
RSS Feed

GK Communications Pvt. Ltd
Designed Developed and Maintaned By