تازہ ترین

امر ناتھ یاترا2019: گپھا پر2لاکھ سے زائد یاتریوں کی حاضری

16 جولائی 2019 (40 : 07 PM)   
(      )

عظمیِ نیوز ڈیسک

    سر ی نگر/ایک سرکاری بیان میں منگل کو بتایا گیا ہے کہ امر ناتھ یاترا کے16 ویں روز آج11,538 یاتریوں نے  گپھا پر حاضری دی۔

بیان کے مطابق اب تک کل2,05,083 یاتریوں نے گپھا میں شو لنگم کے درشن کئے ہیں۔