تازہ ترین

خورشید گنائی آج عوامی دربار منعقد کریں گے

23 مئی 2019 (00 : 01 AM)   
(      )

نیو ڈسک
سری نگر// گورنر کے مشیر خورشید احمد گنائی لوگوں کے مسائل اور مطالبات سننے کے لئے 23؍ مئی 2019ء کو گورنر گریوینس سیل چر چ لین سر ی نگر میں صبح 11 بجے سے موجود رہیں گے۔